خالص اور معیاری اشیاء کا انتخاب
کوئی پراڈکٹ نہیں ملی
برائے مہربانی دیگر کیٹگری یا سرچ فلٹر تبدیل کریں۔
خالص اور معیاری اشیاء کا انتخاب
برائے مہربانی دیگر کیٹگری یا سرچ فلٹر تبدیل کریں۔
علی بھائی مسالے والے فلاحی اداروں، سماجی تنظیموں (NGOs) اور مخیر حضرات کے لیے خصوصی رعایتی ہول سیل ریٹس پر راشن پیکجز فراہم کرتا ہے۔ ہم رمضان المبارک، عید ڈسٹری بیوشن، سیلاب زدگان یا کسی بھی فلاحی پروگرام کے لیے بہترین پیکیجنگ اور بااعتماد سپلائی کی مکمل ذمہ داری لیتے ہیں۔
نو پرافٹ نو لاس اسکیم
تقسیم میں سہولت کے لیے ڈبل بیگنگ
ہمارے مصالحوں میں کوئی ملاوٹ، کیمیکل یا مصنوعی رنگ شامل نہیں ہے۔
اعلیٰ کوالٹی گروسری جو آپ کے بجٹ کے بالکل عین مطابق ہو۔
پورے پاکستان میں آپ کی دہلیز پر فوری اور محفوظ ڈیلیوری۔
ناپ تول، معیار اور کاروباری معاملات میں مکمل ایمانداری اور دیانتداری۔
ہم سے کسی بھی قسم کی معلومات، ہول سیل آرڈرز، یا فلاحی بیگز کی تیاری کے لیے براہِ راست فون یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
مین بازار، علی بھائی مصالحے والے، پاکستان